ضلع خوشاب کے تعلیمی اداروں کی چیکنگ جاری


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ڈسڑکٹ پولیس آفیسر خوشاب فیصل گلزاراور ڈسٹرکٹ کوارڈنیشن خوشاب ضیاالرحٰمن نےضلع خوشاب کے تعلیمی اداروں کی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اسکے علاوہ ضلع کے مختلف تعلیمی اداروں کے سکیورٹی گارڈز کو ملکی حالات اور حالیہ سکولوں پر دشت گردی کے واقعات کو مدنظر رکھتے ہوئے پولیس لائن جوہرآباد اسلحہ چلانے کی تربیت دی گئی۔نیز گورنمنٹ گرلز کالج جوہرآباد میں دہشت گردی کی کسی ممکنہ واردات سے نمنٹنے کے لیے موک ایکسراسائز بھی کی گئی۔
اشتہار
;
ضلع خوشاب کے تعلیمی اداروں کی چیکنگ جاری ضلع خوشاب کے تعلیمی اداروں کی چیکنگ جاری Reviewed by Khushab News on 11:53:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.