ظفر اللہ بالی ساتھیوں سمیت سیاسی پارٹی میں شامل ہوگئے


 ظفر اللہ بالی و دیگر کونسلرز مسلم لیگ ن میں شمولت کے موقع پرڈاکٹر غوث نیازی کے ہمراہ
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)معروف لوک کردار چراغ بالی کے بیٹے ظفر اللہ بالی جنہوں نے عوام دوست اتحاد کے نام سے میونسپل کمیٹی ہڈالی سے خود بھی کونسلر منتخب ہوئے اورانکے گروپ کے دیگر تین منتخب ہونے والے کونسلروں جوہرآباد میں مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر سینیٹرڈاکٹر غوث محمد خان نیازی سے ملاقات کی اورمسلم لیگ  ن میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا ۔ن لیگ میں شامل ہونے والے کونسلروں میں ملک ظفر اللہ بالی ،ملک حبیب نوازبالی ،محمد اعجاز بالی اور محمد حنیف شامل ہیں جبکہ اس موقع پر ضلعی سینئر نائب صدر ملک جہانگیر حسن ٹوانہ، جنرل سیکرٹری شفقت حیات خان بلوچ ،محمد مظہر شاہین تھہیم ،ملک عنائیت اللہ ٹوانہ ،ملک محمد شیر سنبلی ،حاجی محمدریاض ٹوانہ موجود تھے
اشتہار
;
ظفر اللہ بالی ساتھیوں سمیت سیاسی پارٹی میں شامل ہوگئے ظفر اللہ بالی  ساتھیوں سمیت سیاسی پارٹی میں شامل ہوگئے Reviewed by Khushab News on 7:09:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.