سچ مچ زور دار دھماکہ ، پولیس کی دوڑیں

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)گرلز سکول میں دھماکہ کی آواز نے مٹھہ ٹوانہ پولیس کی دوڑیں لگوا دیں‘آج (بدھ) کو نواحی چک نمبر 47ایم بی میں اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جو اگرچہ حالیہ تعطیلات کے باعث بند ایک دھماکے کی آواز سے گونج اٹھا ہر طرف بھگدڑ مچ گئی اور ایس ایچ اومٹھہ ٹوانہ کی معیت میں پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ تاہم پوچھ گچھ اور جائزہ کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ یہ دھماکہ کسی کی جانبب سے شرارت کے طور پرسکول میں شادی بیاہ کے موقع پر استعمال ہونے والے کریکر پھینکنے سے ہوا۔
اشتہار
;
سچ مچ زور دار دھماکہ ، پولیس کی دوڑیں سچ مچ زور دار دھماکہ ، پولیس کی دوڑیں Reviewed by Khushab News on 10:13:00 PM Rating: 5

2 تبصرے:

  1. میرے خیال کے مطابق جس طرح ہمارے ضلع کے افسران کہتے ہیں کہ یہاں کوئی نیٹ ورک نہیں تو پھریہ کریکر جنات پھینک گئے ھوں گے دوسرا رخ جس ضلع میں سرعام کریکر کا استعمال ھو رھا ھو اس ضلع کے منتظم کو کوئی اعلیٰ بین الاقوامی ایوارڈ سے نوازنا چاھئے

    جواب دیںحذف کریں
  2. میرے خیال کے مطابق جس طرح ہمارے ضلع کے افسران کہتے ہیں کہ یہاں کوئی نیٹ ورک نہیں تو پھریہ کریکر جنات پھینک گئے ھوں گے دوسرا رخ جس ضلع میں سرعام کریکر کا استعمال ھو رھا ھو اس ضلع کے منتظم کو کوئی اعلیٰ بین الاقوامی ایوارڈ سے نوازنا چاھئے

    جواب دیںحذف کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.