نوپور تھل پانچ آزاد کونسلر پی ٹی آئی میں شامل

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)میونسپل کمیٹی نورپور تھل کے آزاد کونسلرز نذیر عالم خان ، ذاکر حسین شاہ ، راجہ محمد صفدر اور یونین کونسل رورل نورپورتھل کے کونسلر غوث محمد اور یونین کونسل راہداری کے کونسلر حمید اﷲپی ٹی آئی میں شامل ہو گئے ۔اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق ضلعی صدر تحریک انصاف مسعود انور کنڈان نے کہا ہے تحریک انصاف تبدیلی کی علامت بن چکی ہے ۔پنجاب حکومت نے بلدیاتی آرڈیننس میں ترمیم کرکے بلدیاتی نمائندوں کے حقوق پر ڈاکا ڈالا ہے جو قابل مذمت ہے اور غیر آئینی ہے ۔
اشتہار

;
نوپور تھل پانچ آزاد کونسلر پی ٹی آئی میں شامل نوپور تھل پانچ آزاد کونسلر پی ٹی آئی میں شامل Reviewed by Khushab News on 10:43:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.