چیئرمین نورپورتھل قیادت کی مشاورت سے آئیگا، وارث کلو


خوشاب نیوز ڈاٹ کام) رکن پنجاب اسمبلی ملک محمد وارث کلو نے کہا ہے کہ اقتدار کی نچلی سطح پر منتقلی سے عوام کے مسائل کے حل میں بہتری آئیگی۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی شب و روز کی محنت سے پنجاب میں ترقی،گڈ گورننس، سکیورٹی انتظامات دوسرے صوبوں سے بہتر ہیں  انہوں نے کہا ہے کہمیونسپل کمیٹی نور پور تھل کے چیئر مین کا انتخاب منتخب کونسلرز اور پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی مشاورت سے کیا جائے گا ۔ میونسپل کمیٹی نور پورتھل میں مسلم لیگ ن کو واضع اکثریت حاصل ہے 12ممبران میں سے 8مسلم لیگ ن کے ہیں۔
اشتہار
;
چیئرمین نورپورتھل قیادت کی مشاورت سے آئیگا، وارث کلو چیئرمین نورپورتھل  قیادت کی مشاورت سے آئیگا، وارث کلو Reviewed by Khushab News on 9:36:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.