شوہرکے قتل کا فیصلہ



خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ایڈیشنل سیشن جج ضیاالطارق نے شوہر کے مقدمہ قتل میں ملوث رسولاں بی بی اسکی بیٹیوں رحمت خاتون ،صاحباں اور داماد مشتاق کو بری کر دیا۔ موضع ڈھوکڑی کی رسولاں بی بی پر تھانہ مٹھہ ٹوانہ میں 2011میں اس نے اپنی دو بیٹیوں اور داماد کی معاونت سے اپنے شوہر نور الٰہی کو گلہ دبا کر قتل کرنے کا الزام تھامقدمہ درج کیا گیا تھا ۔
اشتہار 
;
شوہرکے قتل کا فیصلہ شوہرکے قتل کا فیصلہ Reviewed by Khushab News on 9:28:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.