ضلعی چیئرمینی کے لیے کس کو ملا گرین سگنل؟ غوث نیازی نے بتادیا




خوشاب نیوز ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن خوشاب کے صدر سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد نیازی نے کہا کہ مسلم لیگی قائدین نے ضلع کونسل خوشاب سمیت کسی بھی بلدیاتی ادارے کی سربراہی کیلئے کسی بھی اُمیدوار کو گرین سگنل نہیں دیا۔ مسلم لیگی قائدین کا فیصلہ ضلع خوشاب کے عوام اور مسلم لیگ کے مفاد میں ہی ہوگا۔ضلع کے غیور عوام کے دل مسلم لیگی قائدین کیساتھ دھڑکتے ہیں۔
;
ضلعی چیئرمینی کے لیے کس کو ملا گرین سگنل؟ غوث نیازی نے بتادیا ضلعی چیئرمینی کے لیے کس کو ملا گرین سگنل؟ غوث نیازی نے بتادیا Reviewed by Khushab News on 6:27:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.