ضلع خوشاب میں ایجوکیٹرز کو مستقل کرنےکا فیصلہ



خوشاب نیوز ڈاٹ کام) پنجاب ٹیچرز یونین خوشاب کے صدر ملک امتیاز اعوان نے کہا ہے کہ 2010, 2011, 2012 میں کنٹریکٹ پربھرتی ہونے والے تمام مرد خواتین ایجوکیٹرز کو مستقل کیئے جانے پر تیزی سے کام جاری ہے اس لیئے تمام ایجوکیٹرز پانچ جنوری تک باضابطہ ( تھرو پراپر چینل) اپنے تعیناتی کے احکامات، گزشتہ سالوں کے رزلٹ، نو انکوائری سرٹیفیکیٹ، نو ڈیمانڈ سرٹیفیکیٹ،نو پنیشمنٹ سرٹیفیکیٹ (، اے سی آرز کی ضرورت نہیں ہے)اپنے متعلقہ ایجوکیشن آفیسر کے پاس جمع کرادیں۔ مزید معلومات یا رہنمائی کے لیئے ان سے اس فون نمبر03006072163 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ 
;
ضلع خوشاب میں ایجوکیٹرز کو مستقل کرنےکا فیصلہ ضلع خوشاب میں ایجوکیٹرز کو مستقل کرنےکا فیصلہ Reviewed by Khushab News on 12:32:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.