عطا الرحمن طارق مرحوم کے صاحبزادےکی شادی خانہ آبادی




خوشاب نیوز ڈاٹ کام)معروف سماجی و روھانی شخصیت میاں عطاء الرحمن طارق مرحوم کے صاحبزادے ،ایم فضل حق کول کمپنی کے ڈائریکٹر میاں محمد بلال طارق کے چھوٹے بھائی میاں حسن طارق کی شادی گزشتہ روز بخوبی خیریت سے انجام پا گئی۔میان حسن طارق کی دعوت ولیمہ میں چیئرمین قائمہ کمیٹی و رکن قومی اسمبلی ملک شاکر بشیر اعوان،سابق وفاقی وزیر داخلہ ملک نسیم احمد آہیر،مسلم لیگ(ن) ضلع خوشاب یوتھ ونگ کے صدر چوہدری شجاع الرحمن ٹیپو،یوتھ ونگ پنجاب کے جائنٹ سیکرٹری و نو منتخب کونسلر چوہدری عبدالمنان ،مسلم لیگی راہنما چوہدری عطاء اللہ،چوہدری ضیاء اللہ،چوہدری انعام الرحمن،عشر زکواة کمیٹی ضلع خوشاب کے چیئرمین چوہدری ارشد محمود ایڈووکیٹ،سید امداد شاہ ہمدانی ایڈووکیٹ،نومنتخب چیئرمین ملک امیر حیدر سنگھا ،ملک مسعود راجڑ،سمیت ضلع بھر کی سیاسی،سماجی ،تجارتی،صحافتی و وکلاء برادری کے علاوہ نومنتخب کونسلروں کی بھاری تعداد نے شرکت کی۔
;
عطا الرحمن طارق مرحوم کے صاحبزادےکی شادی خانہ آبادی عطا الرحمن طارق مرحوم کے صاحبزادےکی شادی خانہ آبادی Reviewed by Khushab News on 3:44:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.