سترہ سالہ دوشیزہ نے خود کو گولی مارلی



خوشاب نیوز ڈاٹ کام) قائدآباد کے نواحی چک نمبر پانچ ٹی ڈی اے کے محمد اشرف کلو کی سترہ سالہ بیٹی مسمات(ع) نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بتا یا جاتا ہے کہ متوفیہ کا ذہنی توازن درست نہ تھا۔ پوسٹ مارٹم کے بعد پولیس نے کاررراوئی مکمل کرتے ہوئے نعش ورثا کے حوالے کردی
;
سترہ سالہ دوشیزہ نے خود کو گولی مارلی سترہ سالہ دوشیزہ نے خود کو گولی مارلی Reviewed by Khushab News on 10:07:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.