نمبر گیم شو کرنا مسلم لیگ ن میں دراڑیں ڈالنے کے مترادف ہے، غوث نیازی



سینیٹر ڈاکٹر غوث نیازی، صوبائی وزیر ملک آصف بھا ، اراکین اسمبلی شاکر بشیر اعوان وارث کلو، کرم الٰہی بندیال خطاب کررہے ہیں
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد نیازی، صوبائی وزیر جنگلات ملک محمد آصف بھا ،ایم این اے ملک شاکر بشیر اعوان،ارکان صوبائی اسمبلی کرم الٰہی بندیال اور ملک وارث کلو نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن میں نہ کوئی گروپ بندی ہے اور نہ پیدا ہوگی۔نمبر گیم ظاہر کرنے کی پالیسی پارٹی کے مفاد میں نہیں۔ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹیوں کیلئے قیادت جسے بھی چیئرمین یا وائس چیئرمین کا اُمیدوار نامزد کرے گی اُس کی بھرپور حمایت کر کے کامیابی یقینی بنائی جائے گی۔ وہ مسلم لیگ ن کے نو منتخب بلدیاتی نمائندوں اور مسلم لیگی عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے ۔ پارٹی میں گروپ بندی کا تاثر دینا مناسب نہیں ۔
;
نمبر گیم شو کرنا مسلم لیگ ن میں دراڑیں ڈالنے کے مترادف ہے، غوث نیازی نمبر گیم شو کرنا مسلم لیگ ن میں دراڑیں ڈالنے کے مترادف ہے، غوث نیازی Reviewed by Khushab News on 8:32:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.