ریسکیو1122خوشاب کو 56ہزار سے زائد فون کالز موصل



خوشاب نیوز ڈاٹ کام)سال 2015‘ریسکیو خوشاب کو 56ہزار 112کالز موصول اہلکاروں نے 8691شہریوں کو فوری مدد فراہم کی ،2014میں تعداد 7179رہی تھی ریسکیو1122 خوشاب کو سال 2015میں56112کالز موصول ہوئیں جن میں سے 6952کالزایمرجنسی کی تھیں جبکہ باقی غیر ضروری تھیں ۔ اہلکاروں نے مجمو عی طور پر مختلف حادثات اور واقعات میں اہلکاروں نے8691 شہریوں کو فوری مدد فراہم کی ان میں سے میں 1519 لوگوں کو موقع پر طبی امداد دی گئی جبکہ 6131متاثرین کو طبی امداد مہیا کر کے بروقت ہسپتال میں پہنچایا ۔گزشتہ سال ریسکیو 1122خوشاب نے مجمو عی طور پر مختلف حادثات کا شکار 7179شہریوں کو ریسکیو کیا تھا ۔
;
ریسکیو1122خوشاب کو 56ہزار سے زائد فون کالز موصل ریسکیو1122خوشاب کو 56ہزار سے زائد فون کالز موصل Reviewed by Khushab News on 8:44:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.