سابق چیئر مین بلدیہ خوشاب خان محمد بلوچ کے بھائی کا انتقال پر ملال




خوشاب نیوز ڈاٹ کام) سابق چیئرمین بلدیہ خوشاب خان محمد بلوچ کے بھائی ، یونس خان بلوچ اور عاطف خان بلوچ کے چچا  ،سابق کونسلر و رکن ضلعی امن کمیٹی خوشاب شہادت خان بلوچ وفات پا گئے ہیں انکی نماز جنازہ آج شام چھ بجے ادا کی جائے گی اور دربار باشاہاں قبرستان خوشاب میں سپرد خاک کیا جائے گا
;
سابق چیئر مین بلدیہ خوشاب خان محمد بلوچ کے بھائی کا انتقال پر ملال سابق چیئر مین بلدیہ خوشاب خان محمد بلوچ کے بھائی کا انتقال پر ملال Reviewed by Khushab News on 4:16:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.