تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ایک اور اضافہ ہو گیا



خوشاب نیوز ڈاٹ کام ) دسمبر 2105میں سالانہ ترقی سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ہونیوالے اضافے کی تفصیل اسطرح ہے، سکیل نمبرایک210روپے، سکیل نمبر دو 237روپے، سکیل نمبر تین280 روپے، سکیل نمبر چار323روپے، سکیل نمبرپانچ366روپے، سکیل نمبر چھ403روپے، سکیل نمبرسات446روپے، سکیل نمبر آٹھ489روپے، سکیل نمبر نو532روپے، سکیل نمبر دس585روپے، سکیل نمبر گیارہ640روپے، سکیل نمبربارہ699روپے، سکیل نمبر تیرہ769روپے، سکیل نمبر چودہ849روپے، سکیل نمبر پندرہ973روپے، سکیل نمبر سولہ1113روپے، سکیل نمبر سترہ1672روپے، سکیل نمبر اٹھارہ2096روپے، سکیل نمبر انیس2231روپے، سکیل نمبربیس3279روپے کا اضافہ ہو ا ہے۔ متذکرہ ہونیوالے اضافے کی تفصیل درج ذیل چارٹ کے ذریعے کی گئی ہے۔
چارٹ بشکریہ شمائلہ کمال

;
تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ایک اور اضافہ ہو گیا تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ایک اور اضافہ ہو گیا Reviewed by Khushab News on 7:07:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.