خوشاب سے بین الاضلاعی گینگ گرفتار



چوری کی وارداتوں میں ملوث مبینہ ملزمان پولیس کی حراست میں
 خوشاب نیوز ڈاٹ کام)خوشاب پولیس کی کاروائی پل دریائے جہلم پر ضلع بھکر کی تحصیل کلورکوٹ سے مویشی چوری کرنے والا گینگ معہ مسروقہ مویشی و اسلحہ گرفتار متذکرہ گینگ کے ملزمان چک نمبر8ایم ایل کلورکوٹ سے رائفل44بور 2عدد موبائل فون اور 6 مویشی ۔چوری کرکے لاہور لے جا رہے تھے۔ متذکرہ ملزمان سے دوران تفتیش مزید وارداتوں کے انکشاف کی توقع ہے
;
خوشاب سے بین الاضلاعی گینگ گرفتار خوشاب سے بین الاضلاعی گینگ گرفتار Reviewed by Khushab News on 5:54:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.