سمیرا ملک نے ضلع چیئرمین کا امیدوار نامزد کیا تو تمام توانیاں لگادونگا




خوشاب نیوز ڈاٹ کام)خوشاب کے عوام کی خدمت ہی میرا واحد سیا سی مشن ہے ، سابق رکن پنجاب اسمبلی پنجاب اسمبلی کے سابق رُکن اور یونین کونسل کھبیکی کی کے نو منتخب چیئرمین ملک مختار احمد اعوان نے کہا ہے کہ مجھے ضلع خوشاب کے عوام کے مفادات عزیز ہیں اور عوام کی خدمت ہی میرا مشن ہے اگر ضلع کونسل کی چیئرمین شپ کیلئےسابق وفاقی وزیر سمیرا ملک نے مجھے ذمہ داری سونپی تو اس سے عہدہ برآ ہونے کیلئے اپنی تمام توانائیاں بروئے کار لاؤں گا۔ جوہرآباد میں نو منتخب اراکین ضلع کونسل کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے اُنھوں نے کہا کہ میرا تعلق سابق وفاقی وزیر محترمہ سمیر املک گروپ سے ہے اور میں اسی گروپ کی پالیسیوں کا پابند ہوں ۔
Image ;
سمیرا ملک نے ضلع چیئرمین کا امیدوار نامزد کیا تو تمام توانیاں لگادونگا سمیرا ملک نے ضلع چیئرمین کا امیدوار نامزد کیا تو تمام توانیاں لگادونگا Reviewed by Khushab News on 8:13:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.