مسلم لیگ ن عوام دوست پالیسیوں پر گامزن ہے، چوہدری عبدالمنان







خوشاب نیوز ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری  چوہدری عبدالمنان نے کہا ہے کہ نیشنل ہیلتھ اور خدمت کارڈ پرو گرامز سے کم آمدنی والے شہریوں کو خاطر خواہ ریلیف مل سکے گا، مسلم لیگ ن کی حکومت عوام کا معیار زندگی بلند کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نیشنل ہیلتھ پرو گرام اور وزیر اعلیٰ پنجاب خد مت کاررڈ پروگرام ایک تا ریخی اور انقلا بی اقدا م ہے ۔ان پروگراموں پر عملدرآمد سے کم آمدنی والے شہریوں کو ریلیف مل سکے گا ۔
;
مسلم لیگ ن عوام دوست پالیسیوں پر گامزن ہے، چوہدری عبدالمنان مسلم لیگ ن عوام دوست پالیسیوں پر گامزن ہے، چوہدری عبدالمنان Reviewed by Khushab News on 8:34:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.