شوگر ملز کے کنڈے پر چھاپہ ، کسانوں سےناجائز کٹوتی پر جرمانہ



فائل فوٹو
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ آفیسر لیبر رانا شاہد احمد کا ریلوے اسٹیشن مٹھہ ٹوانہ کے قریب مقامی شوگر ملز کے کنڈے پر اچانک چھاپہ ۔ کنڈا انچارج افتخار علی کو کسانوں سے خریدنے جانیوالے گنے پر ناجائز کٹوتی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ کنڈا انچارج افتخار علی کسانوں کو گنے کی سرکاری قیمت 180روپے من کی بجائے 160روپے فی من ادا کر رہا تھا ڈی او لیبر نے اسے موقع پر 20ہزار روپے جرمانہ کیا اور تین کسانوں کو کٹوتی کی رقم واپس دلوائی۔
;
شوگر ملز کے کنڈے پر چھاپہ ، کسانوں سےناجائز کٹوتی پر جرمانہ شوگر ملز کے کنڈے پر چھاپہ ، کسانوں سےناجائز کٹوتی پر جرمانہ Reviewed by Khushab News on 10:52:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.