کلیریکل سٹاف کی اپ گریڈیشن
دی.جس کے مطابق جونےئرکلرک کو گریڈ سات سے گیارہ، سینئرکلرک کوگریڈ نوسے چودہ ، اسسٹنٹ کو گریڈ چودہ سے سولہ اور سپرنٹنڈنٹ کو گریڈ سولہ سے گریڈ سترہ میں ترتی دے دی گئی ہے.جبکہ کلاس فور کے گریڈ دو کے ملازم کو گریڈ تین اور گریڈ تین کے ملازم کو گریڈ چار میں اپ گریڈ کر دیا گیا.اس کے علاوہ ٹیکنیکل پوسٹ میں کا م کرنے والے ملازمین کیلئے ٹائم سکیل کی بھی منظوری دے دی گئی ایپکا نے وزیر اعظم پاکستان سے مطالبہ کیا ہے. کہ وفاقی سیکرٹریٹ کے کلریکل سٹاف کوبھی یکم جنوری 2016 ء سے اپ گریڈیشن دی جائے. کیونکہ اس قبل خیبر پختون خواہ ، بلوچستان اور آزاد کشمیر کے ملازمین بھی 2014 ء سے اپ گریڈ ہو چکے ہیں.;
کلیریکل سٹاف کی اپ گریڈیشن
Reviewed by Khushab News
on
9:02:00 PM
Rating:

کوئی تبصرے نہیں: