عملہ صفائی کو کونسلروں کے ماتحت کیا جائے

عملہ صفائی کونسلروں کے ماتحت کیا جائے :چودھری محمدعارف گجر کونسلرز اپنی نگرانی میں علاقوں میں صفائی کروائیں مٹھہ ٹوانہ(نامہ نگار)میونسپل کمیٹی مٹھہ ٹوانہ کے نومنتخب کونسلرز چودھری محمدعارف گجر،قاضی خالد اکبر،رانا عبد الغفار،محمد اسلم قریشی نے ڈی سی او خوشاب سے مطالبہ کیا ہے کہ عملہ صفائی کو کونسلرز کے ماتحت کیا جائے تاکہ کونسلرز اپنی نگرانی میں علاقوں میں صفائی کروائیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت صفائی کی صورتحال انتہائی خراب ہے۔میونسپل کمیٹی مٹھہ ٹوانہ کے علاقوں دھرمسالہ،رحمانیہ، اعوانانوالہ،ا ہلحدیث مسجد، ایوب کالونی میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں ،
اشتہار
;
عملہ صفائی کو کونسلروں کے ماتحت کیا جائے عملہ صفائی کو کونسلروں کے ماتحت کیا جائے Reviewed by Khushab News on 1:22:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.