ضلع کے پانچ ہسپتالوں کے لیے تین کروڑ کے فنڈز جاری


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)حکومت پنجاب نےضلع خوشاب کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد اور چاروں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں مسنگ بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے 3 کروڑ 60لاکھ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد کے لئےایک کروڑ روپےتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خوشاب کیلئے 9ملین تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال نوشہرہ کے لئے پچاس لاکھ ، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال نورپورتھل کے لئے ستر لاکھ اور تحصیل ہیڈ کوارٹر قائدآباد کے لئےپچاس لاکھ روپے کے فنڈز جاری کئے گئے
;
ضلع کے پانچ ہسپتالوں کے لیے تین کروڑ کے فنڈز جاری ضلع کے پانچ ہسپتالوں کے لیے تین کروڑ کے فنڈز جاری Reviewed by Khushab News on 9:08:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.