مخصوص نشستوں پر الیکشن خفیہ رائے دہی سے ہونگے

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)بلدیاتی اداروں کی مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب حکومت کے ترمیمی آرڈیننس کو تسلیم نہ کیے جانے کے بعد الیکشن خفیہ بیلٹ پیپر کے ذریعے ہونگے مخصوص نشستوں کے انتخابات شیڈول کے مطابق ضلع کونسل کی مخصوص نشستوں پر انتخابات آٹھ فروری145 میونسپل کمیٹیوں کی مخصوص نشستوں پرگیارہ فروری اور یونین کونسلوں کی مخصوص نشستوںپر چودہ فروری کو الیکشن ہونگے۔ ضلع کونسل خوشاب کی مخصوص نشستوں کا الیکشن ضلع کونسل میں ساتوں 145 میونسپل کمیٹیوں کی مخصوص نشستوں کے انتخابات میونسپل کمیٹیوں میںجبکہ یونین کونسلوں کی مخصوص نشستوں کے انتخابات متعلقہ ریٹرننگ افسران کے دفاتر میں ہونگے۔
;
مخصوص نشستوں پر الیکشن خفیہ رائے دہی سے ہونگے مخصوص نشستوں پر الیکشن خفیہ رائے دہی سے ہونگے Reviewed by Khushab News on 7:50:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.