کامیابی کے لئے سیرت طیبہؐ پر عمل کرنا ہو گا ‘ حبیب عرفانی


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)سجادہ نشین سندر شریف لاہور سید محمد حبیب عرفانی نے خوشاب میں منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام نہ تلو ار سے پھیلا نہ جبر سے اس کی تزئین و آرائش حضور ؐ کی سیرت و کردار کی مرہون منت ہے ۔صغیر پاک و ہند میں اولیا ئے کرام جیسی ہستیوں نے بھی اپنے کردار و افکار کی روشنی میں دین اسلام کو پھیلانے میں انفرادی طور پر کام کیا۔ہمیںدنیا و آخرت میں کامیابی کیلئے سیرت طیبہ کے ہر نقش قدم کو راہ منزل بنا کر چلنا ہوگا۔
اشتہار
;
کامیابی کے لئے سیرت طیبہؐ پر عمل کرنا ہو گا ‘ حبیب عرفانی کامیابی کے لئے سیرت طیبہؐ پر عمل کرنا ہو گا ‘ حبیب عرفانی Reviewed by Khushab News on 10:05:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.