کونسلر کیخلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج





خوشاب نیوز ڈاٹ کام)انٹی کرپشن پولیس خوشاب نے الیکشن کاغذات میں میٹرک کی جعلی سند لگانے پر یونین کونسل پدھراڑ کی وارڈ نمبر5کے جنرل کونسلر عابد منیر کے خلاف زیر دفعہ 420‘ 468‘ 471‘ 218اور 5/2/47ت پ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے یہ مقدمہ محمدریاض اعوان کی رپورٹ پر درج کیا گیا ہے۔ ملزم نے بلدیاتی انتخابات کے دوران کاغذات کی نامزدگی کے دوران میٹرک کی جعلی سند کاغذات کے ساتھ جمع کروائی تھی۔
اشتہار

;
کونسلر کیخلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج کونسلر کیخلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج Reviewed by Khushab News on 8:25:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.