نعیم یاد کی پتھر روتے ہیں کے حوالے سے خصوصی نشست





خوشاب نیوز ڈاٹ کام) بزم سانجھ ہڈالی کے زیر اہتمام نوجوان افسانہ نگار نعیم یادکی کتاب پتھر روتے ہیںکے حوالے سے ایک خصوصی نشست گورنمنٹ ہائی سکول ہڈالی میںزیر صدارت رانا محمد اسلم منعقد ہوئی ۔تقریب کے مہمان خصوصی معروف ادیب و شاعر شاہ سوار علی ناصر تھے جبکہ میزبانی کے فرائض محمد علی اسد بھٹی نے ادا کیے۔مقررین میں معروف شاعر فاروق لودھی، معروف ادیب شاعر اور کالم نگار ظہیر باقر بلوچ کے علاوہ صاحب تصنیف نعیم یاد نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔تقریب میں ضلع بھر سے ادب سے لگاو رکھنے والے صاحب ذوق افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ بعد ازاں مادری زبان کی اہمیت بارے بھی خصوصی گفتگو ہوئی۔
اشتہار

;
نعیم یاد کی پتھر روتے ہیں کے حوالے سے خصوصی نشست  نعیم یاد کی پتھر روتے ہیں کے حوالے سے خصوصی نشست Reviewed by Khushab News on 9:27:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.