خوشاب، بیرون ملک بھائیوں کی اراضی پر قبضہ کی کوشش



خوشاب نیوز ڈاٹ کام)بیرون ملک مقیم بھائیوں کی زمین پر قبضہ کی کوشش اور مسلسل ہراساں کیا جارہا ہے ، ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ اظہر اقبال اعوان سکنہ انور آباد خوشاب نے ڈی پی او خوشاب سے اپیل کی ہے کہ وہ اور اسکے دیگر بھائی ظفر اقبال ، فخر اعوان،عاقل اعوان و مظہر اعوان روزگار کے سلسلہ میں بیرون ملک مقیم ہیں ، بدلی والا سکیسر روڈ پر انکی نو کنال اراضی ہے جس کے تمام کاغذات انکے نام ہیں لیکن رمضان بھسین، گل جہان بھسین،دستگیر بھسین، سجاد بھسین اور ثنا ءاللہ بھسین نے انکی اراضی پر قبضہ کی کوشش کی جو کہ پولیس کارراوائی کے بعد ناکام بنا دی گئی لیکن ملزمان مذکو انہیں دھمکیاں دیکر مسلسل ہراساں کررہے ہیں لہذاہمیں انکے شر سے تحفظ فراہم کیا جائے۔

اشتہار

;
خوشاب، بیرون ملک بھائیوں کی اراضی پر قبضہ کی کوشش خوشاب، بیرون ملک بھائیوں کی اراضی پر قبضہ کی کوشش Reviewed by Khushab News on 10:48:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.