وادی سون ٹرانسپورٹر بے لگام، انتظامیہ مدہوش


سوڈھی جے والی(نمائندہ خصوصی)حکومت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات میں واضع کمی کے باوجود اہلیان وادی سون کو کوئی فائدہ نہیں ہوا،ٹرانسپورٹر،ویگن اوررکشہ مالکان اپنی من مرضی کے کرایے وصول کررہے ہیں جس کی وجہ سے مسافروںاورمالکان میں جھگڑے معمول بن گئے،جبکہ پٹرول ایجنسیوں میں پٹرول اب بھی 70 سے80 روپے فروخت ہو رہا ہے۔اہلیان وادی سون نے انتظامیہ واعلیٰ حکام سے پرزوراپیل کرتے ہوئے اصلاح احوال کامطالبہ کیا ہے تاکہ وادی سون کی عوام کو حقیقی ریلیف مل سکے۔-
اشتہار

;
وادی سون ٹرانسپورٹر بے لگام، انتظامیہ مدہوش وادی سون ٹرانسپورٹر بے لگام، انتظامیہ مدہوش Reviewed by Khushab News on 7:07:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.