بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل


خوشاب نیوز ڈاٹ کام) معمولی تنازع پر بھائی کے ہاتھوں بھائی مارا گیا۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز نواحی موضع بندیال میں کام پر جانے کے تنازع پر دو بھائیوں محمد افضال اور محمد عرفان کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی۔جھگڑے کے دوران عرفان نے مشتعل ہو کر چھوٹے بھائی افضال کو گردن سے پکڑ کر جھٹکا دیا جس کے نتیجے میں افضال کا منکا ٹوٹ گیا اور وہ لقمہ اجل بن گیا۔ قائدآباد پولیس نے مقتول کے بھائی رمضان کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
اشتہار

;
بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل Reviewed by Khushab News on 9:02:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.