پی ٹی آئی کا واحد کونسلر تھانہ میں جان کی بازی ہارگیا


مٹھہ ٹوانہ(نامہ نگار) میونسپل کمیٹی مٹھہ ٹوانہ وارڈ نمبر 9سے نو منتخب پی ٹی آئی کے واحد کونسلر رانا لیاقت علی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے وہ ایک تفتیش کے سلسلہ میں تھانہ مٹھہ ٹوانہ میں موجود تھے دوران تفتیش ان کو دل کا دورہ پڑا انہیں فوری طور پر جوہر آباد لے جایا گیا مگر وہ راستے میں ہی دم توڑگئے میونسپل کمیٹی مٹھہ ٹوانہ کی بیس وارڈ میں سے پی ٹی آئی کے منتخب ہونے والے واحد کونسلر تھے نمازہ جنازہ کل ہو گی

اشتہار

;
پی ٹی آئی کا واحد کونسلر تھانہ میں جان کی بازی ہارگیا  پی ٹی آئی کا واحد کونسلر تھانہ میں جان کی بازی ہارگیا Reviewed by Khushab News on 8:15:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.