پیپلز پارٹی ضلع خوشاب کا صدر تبدیل کیا جائے



خوشاب نیوز ڈاٹ کام)پیپلزپارٹی ضلع خوشاب کے سابق صدرحاجی ملک ظل حسنین نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی قیادٹ میں تنظیم سازی کے دوران نظریاتی اور سینئر جیالوں کو ذمہ داریاں دی جائیں۔انہوں نے کہا کہ نظریاتی اور تجربہ کار کارکن کو خوشاب میں ضلعی صدر بنایا جائے۔ مراعات یافتہ طبقہ کو مسلط کیا گیا تو مزاحمت کرینگے ۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے وارث صرٖ ف نظریاتی جیالے ہیں جو پارٹی کا سرمایہ بھی ہیں۔

اشتہار

;
پیپلز پارٹی ضلع خوشاب کا صدر تبدیل کیا جائے پیپلز پارٹی ضلع خوشاب کا صدر تبدیل کیا جائے Reviewed by Khushab News on 9:30:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.