خوشاب ‘5تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل



خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ڈی پی او خوشاب فیصل گلزار نے پانچ تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا۔انسپکٹر سلطان عاصی کو پولیس لائن سے ایس ایچ او نورپورتھل ،تھانہ صدر کے جوہرآباد(نمائندہ دُنیا) ایس ایچ او ملک آصف کو کٹھہ سگھرال،ایس ایچ او نورپورتھل شیخ ظفر کو خوشاب ،ایس ایچ او خوشاب خالد محمود کو نوشہرہ اور سب انسپکٹر رانا محمد آصف کو پولیس لائن سے ایس ایچ اوتھانہ صدر جوہرآباد تعینات کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  

اشتہار

;
خوشاب ‘5تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل خوشاب ‘5تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل Reviewed by Khushab News on 1:40:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.