یوم پاکستان ، تحصیل نوشہرہ کا انوکھا انداز


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)23مارچ کے سلسلہ میں وادی سون کے کسی بھی مقام پر سرکاری یا غیر سرکاری طور پر کوئی تقریب منعقد نہ کی گئی باالخصوص مقامی انتظامیہ کی جانب سے بھی تحصیل نوشہرہ میں کوئی تقریب نہ ہوئی اور نہ ہی پرچم کشائی کی تقریب ہوئی 23مارچ یوم قرار داد پاکستان کا دن ہے یہ دن تجدیدعہد کے طور پر منایا جاتا ہے وادی سون میں مسلم لیگ ن کی جانب سے اور سرکاری طور پر تقریب کا منعقد نہ ہونا باعث تشویش ہے۔ (رپورٹ:فرحان فاروق اعوان
اشتہار

;
یوم پاکستان ، تحصیل نوشہرہ کا انوکھا انداز یوم پاکستان ، تحصیل نوشہرہ کا انوکھا انداز Reviewed by Khushab News on 8:01:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.