ٹرک سے لفٹ لینا بہت مہنگا پڑا


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ناڑی کے قریب ٹرک کے ٹول باکس پس سفرکرتے ہوئے دوافرارداظہراورقیصر بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر سڑک پر گر گئے،اظہرجاں بحق، قیصرشدید زخمی ہوگیا۔متوفی اظہر دائیوال کا رہائشی تھا اورکٹھہ سگھرال کے قیصر کے ہمراہ ناڑی سے شادی کا سامان لینے جارہا تھا قیصرکو ڈی ایچ کیوہسپتال داخل کرادیاگیا۔
اشتہار

;
ٹرک سے لفٹ لینا بہت مہنگا پڑا ٹرک سے لفٹ لینا بہت مہنگا پڑا Reviewed by Khushab News on 8:38:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.