جنید جمشید پر حملہ کرنیوالا کون نکلا


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)معروف اینکر و سابق گلوکار جنید جمشید پر گزشتہ رات اسلام اباد ائیرپورٹ پر حملہ آواروں کی قیادت کرنے والے کی شناخت ہوگئی،جامعہ بنیوریہ کی ویب سائٹ کے مطابق ان شرپسندوں کے لیڈر حاجی اختر منشی کی شناخت ہوگئی، جو کہ کراچی کا رہائشی ہے، جو کہ کراچی سے پنڈی ممتاز قادری کے چہلم میں شرکت کے لئے جارہا تھا، حاجی اختر منشی کا تعلق کراچی سے ہے، اسی شخص نے جہاز میں ساری پلاننگ کی اور ائیرپورٹ سے باہر نکل کر شرپسندوں کو لیڈ کرتا رہا۔
اشتہار

;
جنید جمشید پر حملہ کرنیوالا کون نکلا جنید جمشید پر حملہ کرنیوالا کون نکلا Reviewed by Khushab News on 8:40:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.