جوہرآباد:مضر صحت کھانے، ناقص صفائی ، پی سی ہوٹل سیل


خوشاب نیوز ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر آصف محمود قاضی کی سربراہی میں محکمہ صحت کی ٹیم نے مسلم لیگ ن چک 47ایم بی رہنماءچوہدری حنیف گجر کے جوہرآباد میں ڈی سی او آفس کے نزدیک واقع پاک کانٹی نینٹل ریسٹورنٹ المعروف پی سی ہوٹل پر اچانک چھاپہ مارا اور مضر صحت کھانے تیار کرنے و حفظان صحت کے مطابق صفائی نہ ہونے کی وجہ سے مذکورہ ہوٹل کو سِیل کردیا نیز اسکے مالک کیخلاف تھانہ جوہرآباد میں مقدمہ بھی درج کرادیا۔
اشتہار

;
جوہرآباد:مضر صحت کھانے، ناقص صفائی ، پی سی ہوٹل سیل جوہرآباد:مضر صحت کھانے، ناقص صفائی ، پی سی ہوٹل سیل Reviewed by Khushab News on 8:41:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.