پلاٹ کا جھانسہ دیکراصغر اعوان سے چودہ لاکھ روپے ہتھیانے پر عظمت مدھوال کیخلاف مقدمہ درج@جوہرآباد‘مختلف ٹریفک حادثات میں 6افراد شدید زخمی@جوہرآباد پولیس نے اعوان ٹاون کے ایک شخص شمشیر سے مبینہ طور پر تین سو بوتل شراب برآمد کرلی@ سٹی پولیس جوہرآباد کا عظمت کالونی میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، تین لڑکیاں اور دو مرد گرفتار مبینہ اڈا چلانے والی خاتون اور اس کا خاوند فرار


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)مختلف ٹریفک حادثات میں6 افراد زخمی ہو گئے ۔سرگودھا روڈ پر ویگن اور کار کے تصادم میں یٰسین اور اظہر زخمی ہوگئے ۔ پولیس نے ویگن ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ دوسرے حادثہ میں شاہد اشرف تارڈ پارک کے نزدیک کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار محمد زبیر اور محمد یوسف زخمی ہوئے ۔ تیسرے حادثہ میں موٹر سائیکل پھسلنے سے عبدالباسط اور اسامہ امجد زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)جوہرااباد پولیس نے2ملزمان گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے شراب برآمد کرلی ۔ ملزمان محمد محبوب موچی ساکن سیم پل اور ساجد حسین ساکن اعوان ٹاؤن کے قبضہ سے مجموعی طور پر8لیٹر شراب برآمد ہوئی ہے ۔ دونوں ملزمان کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔ خوشاب نیوز ڈاٹ کام)نوسرباز دھوکہ دہی سے شہری کے 14لاکھ روپے ہڑپ کر گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق اصغر اعوان ن ملزم عظمت مدھوال سے چودہ لاکھ روپے میں ایک پلاٹ خریدا بعد ازاں انکشاف ہوا کہ وہ اس پلاٹ کا مالک ہی نہیں جب رقم کی واپسی کا تقاضہ کیا گیا تو ملزم نے اُسے ایک اور پلاٹ دینے کا وعدہ کیا بعد ازاں نہ ہی رقم واپس کی اور نہ ہی کوئی پلاٹ دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

اشتہار

;
پلاٹ کا جھانسہ دیکراصغر اعوان سے چودہ لاکھ روپے ہتھیانے پر عظمت مدھوال کیخلاف مقدمہ درج@جوہرآباد‘مختلف ٹریفک حادثات میں 6افراد شدید زخمی@جوہرآباد پولیس نے اعوان ٹاون کے ایک شخص شمشیر سے مبینہ طور پر تین سو بوتل شراب برآمد کرلی@ سٹی پولیس جوہرآباد کا عظمت کالونی میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، تین لڑکیاں اور دو مرد گرفتار مبینہ اڈا چلانے والی خاتون اور اس کا خاوند فرار پلاٹ کا جھانسہ دیکراصغر اعوان سے چودہ لاکھ روپے ہتھیانے پر عظمت مدھوال کیخلاف مقدمہ درج@جوہرآباد‘مختلف ٹریفک حادثات میں 6افراد شدید زخمی@جوہرآباد پولیس نے اعوان ٹاون کے ایک شخص شمشیر سے مبینہ طور پر تین سو بوتل شراب برآمد کرلی@ سٹی پولیس جوہرآباد کا عظمت کالونی میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، تین لڑکیاں اور دو مرد گرفتار مبینہ اڈا چلانے والی خاتون اور اس کا خاوند  فرار Reviewed by Khushab News on 8:54:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.