نور پور تھل،ٹرانسپورٹرز من مانے کرائے وصول کررہے ہیں



نورپور تھل( نمائندہ خصوصی)پٹرول اور ڈیزل کا ریٹ کم ہونے پر ٹریفک مالکان نے کرایا میں کوئی کمی نہیں کی نور پور تھل کے گاو ¿ں نکرو شہید 9کلومیٹر کے فاصلے پر ہے جس کا کرایہ ابھی بھی بیس روپے وصول کیا جا رہا ہے اشفاق حسین کھارہ نذرحسین کھارا فیاض حسین کھارا محمّد حاکم اور ظفر اقبال کھارامحمّد لقمان کھارہ جنرل کونسلر اور دیگر نے اپیل کی ہے مالکان ٹریفک کے خلاف کاروائی کی جائے

اشتہار

;
نور پور تھل،ٹرانسپورٹرز من مانے کرائے وصول کررہے ہیں نور پور تھل،ٹرانسپورٹرز من مانے کرائے وصول کررہے ہیں Reviewed by Khushab News on 8:21:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.