انسداد دہشت گردی عدالت سے چودہ برس قید




الفت حسین سے برامد ہونیوالا اسلحہ(فائل فوٹو

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت سرگودھا نے بم رکھنے والے الفت حسین کو چودہ سال قید کی سزا کا حکم سنادیا تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ برس دسمبر کے اواخر میں ڈکیتی کے ایک مقدمہ میں ملوث ناڑی کے رہائشی ملزم الفت حسین کی نشاندہی پرخوشاب پولیس نے محلہ اسلام پورہ سے دستی بم برآمد کیا تھا۔اور ملزم مذکور کا کہنا تھا کہ اس نے یہ دستی بم محض اپنے مخالفین کو خوفزدہ کرنے اور ان پررعب ڈالنے کے لئے رکھا ہوا تھااسکے علاوہ بھی ملزم سے بھاری مقدار میں خطرناک اسلحہ برآمد ہوا تھا۔
اشتہار

;
انسداد دہشت گردی عدالت سے چودہ برس قید انسداد دہشت گردی عدالت سے چودہ برس قید Reviewed by Khushab News on 10:57:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.