مردوال میں شاندار والی بال میچ



Mardwal
مردوال: یوسی چیئرمین ملک ہادی بخش فاتح ٹیم کو ٹرافی دے رہے ہیں

مردوال سے عرفان فانی کی رپورٹ 

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)وادی سُون کے گاوں مردوال میں گزشتہ روز ہونیوالا شو والی بال میچ فیصل بھٹی کلب نے جیت لیا۔ یہ میچ میں فیصل بھٹی کلب اور گجر کلب کے مابین کھیلا گیا ۔ میچ میں وادی سون سے مختلف سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ کانٹے دار مقابلے کے بعد فیصل بھٹی کلب کی ٹیم فاتح قرار پائی ۔ اس موقع پر مہان خصوصی یونین کونسل مردوال ملک ہادی بخش اعوان نے جیتنے والی ٹیم کے کپتان کو ٹرافی و نقد انعام دیا جبکہ دونوں ٹیموں کے دیگر کھلاڑیوں کو بھی نقد انعامات دیئے گیے۔ شائقین نے میچ انتظامیہ کے شاندار انتظامات کو سراہتے ہو امید ظاہر کی کہ مردوال میں آئندہ میں ایسی مثبت سرگرمیوں کو فروغ دیاجائے
اشتہار

;
مردوال میں شاندار والی بال میچ مردوال میں شاندار والی بال میچ Reviewed by Khushab News on 6:20:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.