علاقہ کے تمام دیرینہ مسائل حل کریں گے


سوڈھی جے والی(نمائندہ خصوصی)یونین کونسل کھوڑہ کے وائس چئیرمین ملک گل محمدشیرال اورکونسلرسوڈھی جے والی مہرمحمدایوب نے نمائندہ خوشاب نیوزسے بات کرتے ہوئے کہاکہ اہل علاقہ نے ووٹ کے زریعے ہم پہ جواعتمادکیااورہمیں کامیاب کیاتوہمارابھی فرض ہے کہ ہم بھی ان کے اس اعتماداورمحبت کا بھرپور طریقے سے ان کی خدمت اوران کے مسائل حل کر کے ان کی توقعات پہ پورااتریں اوران کے تمام دیرینہ مسائل حل کریں،اورہم ان سے وعدہ کرتے ہیں کہ جیسے ہی حکومت کی طرف سے ہمیں اختیارات ملتے ہیں ہم عوام کی فلاح وبہبود کے لیے دن رات کام کریں گے اور اپنے علاقے کو مثالی علاقہ بنائیں گے۔
اشتہار

;
علاقہ کے تمام دیرینہ مسائل حل کریں گے علاقہ کے تمام دیرینہ مسائل حل کریں گے Reviewed by Khushab News on 2:15:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.