حکومت نے ملکی معیشت کو مستحکم بنا دیا

نوجوانوں کو جدید تعلیم سے روشناس کروا کر روزگار کے مواقع پیداکئے جار ہے ہیں

ch manan
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری چوہدری عبدالمنان نے کہا ہے کہ حکومت نے ملکی معیشت کو مستحکم بنا دیا ہے ۔نوجوانوں کو جدید تعلیم سے روشناس کروا کر روزگار کے مواقع پیداکئے جار ہے ہیں۔ نواز شریف اورشہباز شریف ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا ۔ پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صفوں میں کھڑا کرنا مسلم لیگ ن کا پہلا ہدف ہے ۔ آئندہ دو سالوں میں ملک کی معاشی و اقتصادی صورتحال قطعی مختلف ہو گی۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ شہباز شریف نے پڑھا لکھا پنجاب کے نعرہ کو عملی شکل دینے کیلئے انقلابی اقدامات اٹھائے ہیں ۔
اشتہار

;
حکومت نے ملکی معیشت کو مستحکم بنا دیا حکومت نے ملکی معیشت کو مستحکم بنا دیا Reviewed by Khushab News on 7:57:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.