وادی سُون بڑا آپریش، چار غیرملکی گرفتار

khushabpolice
File foto
نوشہرہ وادی سون سے فرحان فاروق اعوان 

خوشاب نیوزڈاٹ کام)ڈی پی او خوشاب فیصل گلزار کی ہدایت پر ڈی ایس پی انوسٹی گیشن چوہدری شبیر گجر کی سربراہی میں نوشہرہ اور وادی سون کے مختلف دیہات سکیسر سمیت سرچ آپریشن کیا گیا جس میں تھانہ نوشہرہ ،کٹھہ،جوہرآباد اور ایلیٹ فورس نے حصہ لیا مشکوک افراد کی تصدیق بائیو میٹرک ڈیوائس کے ذریعے چالیس افراد کو چیک کیا گیا جن میں چار افغانی باشندوں سید رحمان ،شرافت خان ،عبدالحی اور فضل الوہاب کو صدیق آباد سے کوائف نہ ہونے پر گرفتار کرکے مقدمات درج کئے گئے۔
اشتہار

;
وادی سُون بڑا آپریش، چار غیرملکی گرفتار وادی سُون بڑا آپریش، چار غیرملکی گرفتار Reviewed by Khushab News on 8:29:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.