سمیرا ملک نااہلی کیس


Sumera Malik
خوشاب نیوزڈاٹ کام)سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک کی نااہلی کے خلاف دائر کی جانیوالی ریویو پٹیشن کی سماعت مسٹر جسٹس گلزار کی سربراہی میں سپریم کورٹ آف پاکستان کا تین رْکنی بینچ 13اپریل کو کرے گا۔
اشتہار

;
سمیرا ملک نااہلی کیس سمیرا ملک نااہلی کیس Reviewed by Khushab News on 10:15:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.