پولیس کو انعام


punjab police
File foto
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ڈی آئی جی سرگودھا نے خطرناک اشتہاری مجرمان کو گرفتا ر کرنے پر ضلع خوشاب کے پی او سٹاف کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے سٹاف کے سب انسپکٹر غلام مرتضیٰ گنجیال کو پچیس ہزار روپے کیش پرائز اور تعریفی سند 146 ہیڈ کانسٹیبل نصر اﷲ بھٹی 146 ملک اقبال سجراء 146 عبدالجبار اور کانسٹیبل مختار احمد کو پانچ 146 پانچ ہزار روپے کے کیش پرائز سے نوازا ہے ۔
اشتہار

;
پولیس کو انعام پولیس کو انعام Reviewed by Khushab News on 10:53:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.