پولیس کا نوجوان پر تشدد


khushab police
File foto
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)موٹر سائیکل مارکیٹ بلاک نمبر دو جوہرآباد میں سٹی پولیس کے اے ایس آئی بشیر کے نوعمرلڑکے شمشاد پر مبینہ تششدد کیخلاف جوہر آبادد کے تاجر سراپائے احتجاج بن گئے ، تاجروں نے رانا سلیم الرحمٰن کی قیادت میں ڈی پی او آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کا ، مظاہرین اے ایس آئی بشیر کے فوری تبادلہ کا مطالبہ کر رہے تھے ، درایں اثنا تاجروں کے ایک وفد نے رانا سلیم الرحمٰن کی قیادت میں ڈی پی او خوشاب فیصل گلزار سے ملاقات کی اورانہیں نو عمر لڑکے شمشادد پر پولیس مء منینہ تشدد کی تفصیلات سے آگاہ کیا ، رانا سلیم الرحمٰن نے بتایا کی کہ ممشاد کا موٹر سائیکل غلطی سے ایک کار کو چھو گیا اور کا ر کے مالک نے موقع پر ہی لڑکے کو معاف کر دیا لیکن اے ایس آئی بشیر نے لڑکے پر سر بازار تھپڑوں کی بارش کی اور اسے تشدد کا نشانہ بنایا ، ڈی پی خوشاب نے اس مبینہ واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے ۔
khushabnews
اشتہار
;
پولیس کا نوجوان پر تشدد پولیس کا نوجوان پر تشدد Reviewed by Khushab News on 8:04:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.