ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد کو خطرہ؟


jauhrabad hospital

اہم اعلی سطحی حکام کا دورہ ، ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد بارے تشویشناک خبر آگئی ۔
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)صوبائی سیکورٹی ریویو کمیٹی کے ارکان نے ڈائریکٹر سول ڈیفنس عامر علی حسین کی سربراہی میں ہسپتالوں 145سرکاری عمارتوں145 تعلیمی اداروں اور کاروباری مراکز کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا145 ٹیم میں ایس ایس پی انویسٹی گیشن سرگودھا غلام جیلانی ٹوانہ، ڈی او سپیشل برانچ میاں شفقت اﷲ، ڈی او سول ڈیفنس سرگودھا ظفر علی ، ڈی او سپیشل برانچ خوشاب مطیع اﷲ خان اور ڈائریکٹر آئی بی شامل تھے۔ ٹیم نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال جیو لرز بازار کی سکیورٹی مزید بہتر بنائی جائے 
اشتہار
;
ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد کو خطرہ؟ ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد کو خطرہ؟ Reviewed by Khushab News on 9:29:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.