تھل بھی کسی سے کم نہیں


waris kalu
File foto

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)آدھی کوٹ کے لنک روڈز ٹوٹ پھوٹ کا شکار حادثات معمول نورپورتھل تا پیلووینس،کھاٹواں، ڈھمک روڈز پرگڑھے پڑ گئے ، اصلاح احوال کا مطالبہ تحصیل کے بیشترلنک روڈ ز ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،متعلقہ حکام چپ سادھ رکھی ہے ۔ آمدورفت دشوار ہو چکی ۔ نورپورتھل تا پیلووینس ، بمبول تا نورپورتھل ، پلوآں ، کھاٹواں، ڈھمک روڈز ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکے ہیں محکمہ ہائی وے حکام کی نااہلی کی وجہ سے سڑک کے کنارے اور درمیان میں جگہ جگہ گڑھے بن گئے ہیں جو کئی ایک حادثات کی وجہ بنے ہیں جن میں کئی ایک قیمتی جانوں کے ضائع ہوئی ہیں۔ حکومت کی جانب سے اربوں روپے کے فنڈز مختص ہونے کے باوجود بھی مرمتی کاموں توجہ نہ دی گئی شہریوں نے ڈی سی او خوشاب سے مطالبہ کیاہے کہ تمام 
سڑکوں کی فوری تعمیر ومرمت کی جائے ۔

اشتہار
;
تھل بھی کسی سے کم نہیں تھل بھی کسی سے کم نہیں Reviewed by Khushab News on 4:01:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.