محمکمہ صحت ایک معطل باقی کو وارننگ


سوڈھی جے والی سے نمائندہ خصوصی غلام شبیر
ڈی ایچ او خوشاب ڈاکٹرآصف قاضی کاسوڈھی جے والی اوروادی سون کادورہ
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر آصف قاضی نے وادی سون کے مختلف ہسپتالوں کے ساتھ ساتھ سوڈھی جے والی کے ہسپتال کابھی دورہ کیا،ڈاکٹروں اور دیگر عملے کوڈیوٹی کے دوران ہسپتال میں موجود رہنے اورمریضوں کوبہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات اورتلقین کی،اور اس کے ساتھ ساتھ ان کایہ بھی کہناتھاکہ فرائض میں غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،تاکہ مریضوں کوکسی قسم کی دشواری اورپریشانی کاسامنانہ کرناپڑے۔اسکے علاوہ ڈی ای ایچ او نے بی ایچ یو ناڑی کے غیر حاضر ڈسپنسر تقی شاہ کو معطل کردیا

khushabnews
اشتہار
;
محمکمہ صحت ایک معطل باقی کو وارننگ محمکمہ صحت ایک معطل باقی کو وارننگ Reviewed by Khushab News on 5:51:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.