پٹرولنگ پولیس کا بد تمیز اے ایس آئی


soon valley
Foto file
نمائندہ خصوصی نوشہرہ وادی سون ،فرحان فاروق اعوان سے
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)پٹرولنگ پولیس جابہ کے بدتمیز اے ایس آئی جلیل خان کی دوران پٹرولنگ مسافروں سے چیکنگ کے نام پر بدسلوکی مسافروں کو ناجائز تنگ اور پریشان کرنے کا ہر حربہ استعمال کرتا ہے بتایا گیا ہے کہ موٹر سائیکل سواروں جن کے ساتھ خواتین سفر کررہی ہوتی ہیں کاغذات مکمل ہونے کے باوجود چند ٹکوں کی خاطر تنگ کرنا معمول بن گیا ہے اسی طرح نجی کاروں کے مالکان اور ٹیکسیوں کو جگہ جگہ روک کر تلاشی کے بہانے رقم بٹوری جارہی ہے کوئی پوچھنے والانہیں مطالبہ کیا گیا ہے کہ کرپٹ اے ایس آئی جلیل خان کے خلاف کاروائی کی جائے اور اس کا تبادلہ کرکے فرض شناس اور دیانتدار اے ایس آئی کی تعیناتی عمل میں لائی جائے۔

khushabnews
اشتہار
;
پٹرولنگ پولیس کا بد تمیز اے ایس آئی پٹرولنگ پولیس کا بد تمیز اے ایس آئی Reviewed by Khushab News on 11:07:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.