ریت کے ٹیلے نے نو جوان کو نگل لیا


noor pur thal
ٖFoto file
خوشاب نیوز ڈاٹ کام) کلاس ششم کا طالب علم ریت کے ٹیلے تلے دب کر جاں بحق توصیف گل مویشی چراتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا ‘ والدین پر غشی کے دوریششم کا طالبعلم ریت کے ٹیلے میں دب کر جاں بحق بھکر میں حیدرآبادتھل کے نزدیکی علاقہ دربولہ کے گل مواز لرا کا بیٹا توصیف گل مویشیوں کو چرانے کیلئے گیا ہوا تھا ریت کے ٹیلے کیساتھ کھیل رہا تھا کہ اچانک ریت کا ٹیلا اوپر آ گرا جس کے نتیجہ میں توصیف گل ریت کے نیچے دب کر وہ موقع پر ہلاک ہوگیا۔ متوفی کی نعش جب گھر پہنچی تو کہرام مچ گیااور والدین پر غشی کے دورے پڑنے لگے ۔

;
ریت کے ٹیلے نے نو جوان کو نگل لیا ریت کے ٹیلے نے نو جوان کو نگل لیا Reviewed by Khushab News on 4:29:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.